لاہور(یواین پی) معروف فوک گلوکار و اداکار،فلمساز اور کالم نگار عنایت حسین بھٹی کی 23 برسی آج 31 مئی بروز منگل کو منائی جائیگی۔ عنایت حسین بھٹی نے فلم ”پھیرے“ کے گانے ”اواکھیاں لاویں ناں“ سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ وہ 31مئی1999 کو لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔