ہیون ہائوس اسکول سسٹم ٹھٹھہ کی جانب سے سالانہ ایوارڈ پروگرام کی تقریب منتعقد ہوئی

Published on June 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 184)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چند)ہیون ہائوس اسکول سسٹم ٹھٹھہ کی جانب سے سالانہ ایوارڈ پروگرام کی تقریب منتعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غنضفر علی قادری عبدالجلیل کمباٹی مقصود وینجھر سیدہ فزا شاھ سمیت طلبہ اور طلبات ٹیچرز اور والدین سمیت مختلف مکتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقعی پر ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غضنفر علی قادری نے کہا کے بچے ہمارا سرمایہ ہیں جن کی بھتر تعلیم و تربیت دینا ہم سب کی ذمیداری ہے یہ بچے مستقبل میں ہم سب کلئے فخر کا باعث بنے گئے ملک و قوم کی خدمت کر کہ اپنے والدین کا نام روشن کرینگے ٹھٹھہ علم و ادب کا مرکز رہا ہے تعلیم اس دور کا مضبوط ھتیار ہے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے اس موقعی پر طلبہ و طلبات نے ٹیبلو پیش کیا آخر میں کامیاب طلبہ و طلبات میں ایوارڈ سرٹیفکٹ پیش کئی گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog