شاعری پر مشتمل کتاب دیوان اعجاز مھورت اور ایوارڈ تقریب 11جون کو مکلی میں منتعقد ہوگی

Published on June 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چند)صوفی فقیر سائیں اعجاز علی قادری کی شاعری پر مشتمل کتاب دیوان اعجاز مھورت اور ایوارڈ تقریب 11جون کو مکلی میں منتعقد ہوگی ہونے والی تقریب میں مشاعرہ اور صوفیانی محفل کے ساتھ ادیب دانشور شاعر اور زندگی کے مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو صوفی سائیں ذوالفقار علی قادری ایوارڈ دینگے تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سمیت پوری پاکستان میں مشھور صوفی فقیر سائیں اعجاز علی قادری کی لکھی ہوئی شاعری پر مشتمل کتاب دیوان اعجاز کی مھورتی تقریب خادم الفقراء پاکستان اور پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ میمبر انسانی حقوق حکومت سندھ صوفی سائیں ذوالفقار علی قادری کی جانب سے سندھ تاریخی شھر مکلی پر 11 جون کو دیوان اعجاز کتاب کی مھورتی تقریب اور ایوارڈ پروگرام کے دعوت نامی دیئے گئے ہیں ان پروگرام کے انتظامات خادم الفقراء پاکستان کے رضا کار ادا کرینگے اس پروگرام میں پوری سندھ سے ادیب دانشوار شاعر اور تمام مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو صوفی سائیں ذوالفقار علی قادری ایوارڈ دینگے اور آخر میں مشاعری اور صوفیانی محفل کے ساتھ لنگر نیاز کا خاص انتظام کیا گیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy