خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Published on June 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

سوات(یواین پی) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا کی ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی تھی۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 191 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题