میں پاکستانی میوزک کی مداح ہوں۔ گلوکارہ نیہا ککڑ

Published on June 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

لاہور: (یواین پی) بالی وڈ کی مقبول گلوکارہ نیہا ککڑ نے کہ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم سمیت پاکستان سب گلوکاروں کا کوئی توڑ ہی نہیں۔ وہاں ٹیلینٹ کا کوئی ثانی نہیں۔بالی وڈ گلوکارہ نیہاککڑکی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ دل کھول کر پاکستانی گلوکاروں کی تعریف کر رہی ہیں۔ حال ہی میں نیہاککڑ کی متحدہ عرب امارات میں منعقدہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ سے ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔جس میں و ہ دل کھول کر بو رہی ہیں۔نیہا ککڑ نے کہا کہ ناصرف عاطف اسلم بلکہ مجھے پاکستان کے دیگر گلوکار بہت پسند ہیں، پاکستانی گلوکاروں کا کوئی ثانی نہیں۔ پاکستانی ٹیلنٹ کا جواب نہیں، پاکستان میں بہت زیادہ اور زبردست ٹیلنٹ ہے، میں پاکستانی میوزک کی مداح ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes