سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی70 ویں سالگرہ آج منائیں گے

Published on June 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

ملتان(یواین پی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ وسابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی70 ویں سالگرہ آج-9 جون بروز جمعرات کو منائیں گے وہ -9 جون 1952 کوجنوبی پنجاب کے شہر ملتان کے معروف سیاسی مذہبی پیرگھرانے میں پیدا ہوئے انہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے -16ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف-25 مارچ2008 کو اٹھا یا اور -26اپریل2012 تک بطور وزیراعظم پاکستان اپنے فرائض سرانجام دئیے سید یوسف رضاگیلانی پانچ بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے وہ سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر ریلوے بھی رہ چکے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes