شاہ محمود قریشی کی چیف الیکشن کمشنر سے ضمنی انتخابات کے حوالے سے گفتگو

Published on June 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی چیف الیکشن کمشنر سے ایک ہی دن میں دو ملاقاتیں،پنجاب کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے گفتگو،پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمیشن کے کردار پر سوالات اٹھا دیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی نے چیف الیکشن کمشنر سے دو مسلسل ملاقاتیں کی ہیں،ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy