دو جنسی درندہ صفت جوابدار شیوا اور بشیر دفھرانی کی چار سالہ معصوم بچے کیساتھ جنسی زیادتی

Published on June 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی)چھتوچنڈ کے قریب گاؤں حسین دفھرانی کے رہائشی انور دفھرانی نے میڈیا نمائندگان کے سامنے اپنے بیان میں کہا ہے کے دو جنسی درندہ صفت جوابدار شیوا اور بشیر دفھرانی ان کے چار سالہ معصوم بیٹے جمشید کیساتھ جنسی زبردستی کرنے کے بعد اسے بے ہوشی والی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے جس کی فریاد پولیس پوسٹ چھتوچنڈ میں درج کرائی جس پر چھتوچنڈ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ٹھٹھہ تھانہ میں لاک اپ کردیا ہے، وہاں چار سالہ معصوم جمشید کو علاج کیلئے سول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes