ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

Published on June 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی) عید الاضحٰی کی آمد کی تیاریاں شروع، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج 1443ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بدھ 29جون 2022کو محکمہ موسمیات کمپلیکس کراچی میں منعقد ہو گا جس میں ذی الحج کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题