آج کا دن تاریخ میں 6جولائی

Published on July 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات1967ء اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا
۔1752ء ماسکو میں آ تشزدگی سے اٹھارہ ہزار گھر جل کر راکھ،شہر کا ایک تہائی حصہ تباہ ہو گیا
۔1744ء فرانس اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے
۔1660ء ڈنمارک اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے
۔2013ء – میاں محمد شہباز شریف تیسری بار پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
ولادت
۔1933ء – آغا سہیل، (پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔
۔1956ء بجورن بورگ سویڈن سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے عالمی کھلاڑی
۔1994ء عزیز، عرفان (پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگار ، شاعر ، تاریخ دان
وفات
۔ 1964ء ـ پروفیسر حامد حسن قادری ( پاکستان کے تاریخ گو شاعر،محقق، مورخ، پروفیسر، نقاد بمقام کراچی
۔ 2019ء ـ ڈاکٹر انور سجاد پاکستان کے اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes