آج کا دن تاریخ میں 12 جولائی

Published on July 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔2004ء اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا
۔1993ء جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزلے سے 202افراد ہلاک
۔1990ء بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا
ولادت
۔1908ء – محمد حنیف ندوی، پاکستانی عالم دین، مفسر قران و فلسفی
۔1909ء – بمل رائے، بھارتی فلمی ہدایت کار و منظر نویس
۔1922ء – سیف الدین سیف، پاکستانی شاعر، نغمہ نگار و فلم ساز
۔1927ء – محمد اکبر خان بگٹی، پاکستانی سیاست دان، سابق سربراہ جمہوری وطن پارٹی
۔1928ء – الیاس جیمز کورے، امریکی نوبل انعام یاقتہ
۔1935ء – ساتوشی اومورا، جاپانی نوبل انعام یافتہ
۔1950ء – محمد الیاس قادری، مسلمان عالم دین اور بانی جماعت دعوت اسلامی
۔1972ء – سندر پچائی، بھارتی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور گوگل چیف ایگزیکٹو آفیسر
۔1997ء – ملالہ یوسفزئی، پاکستانی نوبل امن انعام یافتہ فعالیت پسند
وفات
۔1489ء — بہلول لودھی، پشتون لودھی قبیلہ کے سربراہ اور لودھی سلطنت کے بانی
۔1975ء — ذوالفقار علی بخاری، پاکستانی شاعر، ادیب و مصنف
۔1975ء — لطیفی اشاکی، مصطفٰی کمال اتاترک کی بیوی اور ترکی کی پہلی خاتون اول
۔2012ء — دارا سنگھ، بھارتی پہلوانی، اداکار و سیاست دان
۔2013ء — پران، بھارتی پدم بھوشن یافتہ اداکار
۔2016ء — آغا ناصر، پاکستانی ٹی وی براڈ کاسٹر و ہدایت کار

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes