اگر تجھے کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آئے تو الله کی پناہ مانگ لیا کر،سورة الاٴعرَاف
Published on August 26, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 804) No Comments
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اگر تجھے کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آئے تو الله کی پناہ مانگ لیا کر بے شک وہ سننے والا جاننے والا ہے آیت نمبر 200 سورة الاٴعرَاف