الیکشن گزرنے کے بعد یہ قیمتیں دوبارہ 50 روپے بڑھا دیں گے۔حماد اظہر

Published on July 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 127)      No Comments

لاہور(یواین پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وزیر اعظم کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے منتیں کیں کہ ابھی پٹرول سستا کرنے دیں، الیکشن گزرنے کے بعد یہ قیمتیں دوبارہ 50 روپے بڑھا دیں گے۔
حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہمارے دور میں عالمی مارکیٹ میں تیل 113 ڈالر کا تھا تو ہم نے پٹرول 150 پر رکھا، اب جب عالمی مارکیٹ میں تیل 94 ڈالر کا ہے تو یہاں پٹرول کی قیمت 230 روپے ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题