بوریوالہ ،نامعلوم مسلح ڈاکو نے میاں بیوی سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کے زیورات لوٹ لئے

Published on July 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

بورے والا(یواین پی )نامعلوم مسلح ڈاکو میاں بیوی سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کے زیورات ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار،تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں 453/ ای بی کے قریب اسی گاوں کے احتشام نامی شخص اور اسکی بیوی کو زبردستی گن پوائنٹ پر روک کر تین نامعلوم مسلح ڈاکو تین لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات،20 ہزار سے زائد نقدی اور قیمتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع تھانہ صدر پولیس کو کردی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes