سندر شریف،نا معلوم مسلح ڈاکوؤ ں کی وارداتیں، 3 خاندان لٹ گئے، 6 کاریں چوری

Published on July 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

سندر شریف(یواین پی) ارد گرد کے علاقوں میں نا معلوم مسلح ڈاکوؤ ں کی وارداتیں، سندر اورنواب ٹاون،وحدت کا لونی میں 3 خاندان لٹ گئے، 6 کاریں چوری، سندر میں عبداللہ کے اہلخانہ سے 6 لاکھ اور دیگر سامان، شاہدرہ ٹاون میں وسیم سے 5 لاکھ کا سامان،نواب ٹاون میں زبیر کے اہلخانہ سے 3 لاکھ کا سامان،گلبرگ میں جنید سے 4 لاکھ و طلائی زیورات موبائل فون لے اڑے، مصطفی ٹاون سے ڈاکو عمران و فیملی سے 3 لاکھ و طلائی زیورات، وحدت کالونی سے ڈاکو عدنان اور فیملی سے 2 لاکھ اور موبائل فون،، ٹاون شپ ٹاون میں سالک سے 4 لاکھ کا سامان،، ڈیفنس میں شاہد سے 2 لاکھ مالیت کا سامان، ڈیفنس،اچھرہ، مصطفی ٹاون، گارڈن ٹاون، شفیق آباد اور چوہنگ سے گاڑیاں جبکہ سول لائن،سمن آباد،گلشن اقبال، نواں کوٹ، وحدت کالونی، گلبرگ، مزنگ، لوہاری گیٹ، اور اقبال ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہوگئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题