ایشیا کرکٹ کپ ، 28 اگست کو پاک بھارت ٹاکرا

Published on August 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 195)      No Comments

لاہور:(یواین پی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایشیا کپ 2022 رواں برس 27 اگست سے 11 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کے تمام میچز ٹی 20 فارمیٹ میں دبئی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog