آج کا دن تاریخ میں 6 اگست

Published on August 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1945ء – دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما جاپان پر پہلا ایٹم بم گرایا گیا
۔1990ء – صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بینظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کر دیا۔ غلام مصطفی جتوئی نگراں وزیر اعظم بنے۔
۔1984ء – بھارتی مغوی مسافر طیارے کی لاہور اے ئرپورٹ پر لینڈنگ۔ ہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
۔1953ء – نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا
۔1799ء – رنجیت سنگھ نے لاہور شہر پر قبضہ کر لیا
ولادت
۔1911ء – نارمن گورڈن جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی، پہلا ٹیسٹ کرکٹر جس نے 100 سال سے زیادہ عمر پائی
۔ 1923ء – راجہ عزیز بھٹی شہید سیکنڈلیفٹیننٹ پاکستان آرمی (وفات: 1965ء)۔
۔ 1933ء – اے جی کرپال سنگھ بھارتی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1987ء)۔
۔ 1937ء – باربرہ ونڈسر برطانوی ادکارہ
۔1953ء – اقبال قاسم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
۔ 1965ء – ڈیوڈ رابنسن امریکی باسکٹ بال کا کھلاڑی
وفات
۔ 2004ء – رک جیمز امریکی گلوکار (پیدائیش: 1948ء)۔
۔2005ء – رابن کک برطانوی سیاست دان (پیدائیش: 1946ء)۔
۔2003ء – معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا انتقال ہوا
۔1986ء – ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل انتقال کر گئے
۔1893ء – جدید افسانہ نگاری کا بانی، فرانسیسی ادیب موپساں، 43برس کی عمر میں انتقال کرگیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog