احتجا ج کا مقصد ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کے سوا کچھ نہیں مہر شہباز پردیسی

Published on May 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

1098266_578713775504260_1110272792_n
بورے والا (یواین پی)احتجا ج کا مقصد ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کے سوا کچھ نہیں۔ الحمد اللہ ن لیگ بھاری مینڈیٹ سے کامیاب ہوئی ہے۔ غیر ملکی اشاروں پر چلنے والے سیاستدانوں اب عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے ۔ ایسے سیاستدانوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ اپنی کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرنے کیلئے ایک بنا پر و پیگنڈہ کرنا ملکی ترقی کی راہ پر رکاوٹ کے ساتھ ساتھ ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ ایسے لوگوں کا مقصد صرف اور صرف اقتدار کے حصول کے علاوہ کچھ نہیں۔ سونامی عذاب اللہ نے شکست کی صورت میں اِن پر ہی لوٹا یا ہے۔ ہمارے قائدین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اپنی ٹیم کے ساتھ دن رات پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب القیم کے سینئر نائب صدر مہر شہباز پردیسی اورسینئر رہنما سیٹھ تنویر نے بوریوالا کے صحافیوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题