جنرل(ر) پرویز مشرف آج جمعرات کو 79برس کے ہوگئے

Published on August 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) سابق صدر پاکستان جنرل(ر) پرویز مشرف آج 11اگست بروز جمعرات کو 79برس کے ہوجائیں گے وہ 11 اگست 1943 کو دہلی میں پیدا ہوئے اس سلسلہ میں ملک بھرمیں آل پاکستان مسلم لیگ کے زیراہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور درازی عمر کی دعائیں بھی کی جائیں گی سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پاکستان کے بارہویں صدرتھے وہ12 اکتوبر 1999سے لے کر20 نومبر2002 تک چیف ایگزیکٹو اور 18اگست2008 تک صدر پاکستان رہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme