یوم آزادی کے موقع پر دی انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس کی طرف سے پریس کلب ٹھٹھہ تک ریلی

Published on August 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) 14 آگست یوم آزادی کے موقع پر دی انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس کی طرف سے ضلعی صدر ذوالفقار ساٹی کی قیادت میں ایدھی سینٹر سے پریس کلب ٹھٹھہ تک ریلی نکالی گئی ریلی میں بچوں نے قومی پرچم لہرائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائےریلی میں دی انٹرنیشنل ھیومن رائٹس کے میمبران اور سول سوسائٹی کے نوجوانو نے شرکت کی ریلی میں دی انٹر نیشنل ھیومن رائٹس برائٹ فیوچر کے ضلعی صدر ذوالفقار ساٹی نائب صدر محمد خان جاکھرو تعلقہ صدر مولا بخش جوکھیو نے خطاب میں پاکستانی ھیروز کو خراج تحسین پیش کیا اور بولا کے ہمارے قائد قائداظم محمد علی جناح نے ہمیں ہمارا پیارا ملک پاکستان آزاد کروا کے دیا ہمارا پاکستان پاور فل ملک ہے ریلی میں پاک فوج کو بھی سلام پیش کیا گیا جو سرحدوں پہ بیٹھہ کر ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy