ٹھٹھہ ، ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش،بندوں میں شگاف پڑنے سے درجنوں گاوں زیرآب

Published on August 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

ٹھٹھہ ( یواین پی / حمید چنڈ )ضلع ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں آج ایک بار پھر موسلادھار بارش شروع گھارو ۔ ساکرو ۔ گھوڑاباری۔ کیٹی بندر۔ گاڑہو۔ سمیت دیگر مضافاتی علاقوں میں موسلادھارتیز ہوائون کےساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری سمندر طغیانی سے پہلے کئی بچاؤ بندوں میں شگاف پڑنے سے درجنوں گاوں زیرآب آگئے نیچے سمندر کا پانی اوپر موسلادھار بارش نے عوام کو شدید پریشانیوں میں مبتلا کر دیا ضلع انتظامیہ صرف متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد واپس چلی گئ کیٹی بندر کئ ساحلی پٹی کئ عوام اپنے اپ مدد کر رہے ہیں عوام کا کہنا ہے کہ پہلے کبھی ایسی بارشیں نئیں دیکھی انہونے کہا اگر مزید بارشون کا سلسلہ جاری رہا تو انسانی جانوں کو خطرہ ہو سکتا ہے انہونے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ کئ جانب سے کسی قسم کا عوام کو کوئی رلیف نہ مل سکا اور نہ ئی میڈیکل کئمپ قائم کئ گئی وہان کئ عوام نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثر عوام کو رلیف دیکر مدد کئ جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes