شاہین کی غیر موجودگی میں نئے کھلاڑیوں کے لئے موقع ہے، بابراعظم

Published on August 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

لاہور(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ شاہین شاہ کی کمی محسوس ہو رہی ہے، شاہین کی غیر موجودگی میں نئے کھلاڑیوں کے لئے موقع ہے وہ آگے آئیں اور اپنا ٹیلنٹ دکھائیں، نیدرلینڈز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ٹف ٹائم دیا اور ہوم کنڈیشنز کا بہترین استعمال کیا، انہیں دیکھ کر بہت اچھا لگا، امید ہے وہ آگے چل کر اپنی پرفارمنس کو مزید بہتر بنائیں گے۔انہوں نے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شائقین مختلف شہروں سے ہمیں سپورٹ کرنے کے لئے گراؤنڈ میں آئے، ان کا شکر گزار ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes