ڈی سی او وہاڑی کا تعلیمی اداروں کی اراضی نا جا ئزقا بضین سے 15روز میں وگز ار کر انے کا حکم

Published on November 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 627)      No Comments

dco

وہا ڑی (یواین پی) ڈ سٹرکٹ کو ارڈینیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے ضلع کے چا ر سر کا ری تعلیمی اداروں کی تین ایکٹر 8کینال 6مر لہ اراضی نا جا ئزقا بضین سے 15روز میں وگز ار کر انے کو حکم دیتے ہو ئے اے ڈی سی تنو یر الر حمن کی سر بر اہی میں کمیٹی تشکیل دے دی بچیو ں کے و ظا ئف کی دو سہ ماہیوں کی 4کروڑ68لاکھ روپے کی رقم تقسیم نہ کر نے کا نو ٹس محکمہ ڈاک سے جو اب طلبی ای ڈی او فنا نس کو انکو ا ئر ی کر کے رپورٹ کر نے کاحکم دے دیا ضلعی جائزہ کمیٹی برائے فر وغ تعلیم کے اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹرکٹ کو ارڈینیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے 11 تعلیمی اداروں میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال کو فو ری بہتر کر نے 15 سکو لوں میں طلبا کی کم ترین حا ضری اور متعد د سکو لوں میں اسا تذہ کی غیر حا ضر ی پر کا رو ائی کا حکم دیا انہوں نے کہا کہ حکو مت پنجا ب وزیر اعلی پنجاب کے‘‘ پڑ ھو پنجاب بڑھو پنجاب‘‘ ویژن کو عملی جا مہ پہنا نے کے لیے جو اقدا ما ت کر رہی ہے ان کو عملی جا مہ پہنا نا ضلعی افسران کی ذمہ دا ری ہے حکو مت نے ما ضی کی نسبت اب محکمہ تعلیم کے افسران کو فر ائض کی انجام د ہی میں سہو لت کے لیے و سا ئل بھی فر اہم کئے ہیں اور ان کی ذمہ داریوں میں سکو لو ں کی تعدا د کو محدود کیا گیا ہے تا کہ ان کی کا ر کر دگی متا ثر نہ ہو لیکن اس کے با جو د بعض افسر ان کی کا ر کر دگی مطلو بہ نتا ئج کی حا مل نہیں انہوں نے کہا کہ جو افسر کا ر کر دگی نہیں د کھا ئے گا اسے شو کاز نو ٹس جا ری کیا جا ئے گا اجلا س کو بتا یا گیا کہ 56خطر نا ک عما رت کے حا مل سکو لو ں میں نئی عما رت کی تعمیر کے لیے ٹینڈ ر جا ری کئے جا رہے ہیں ان سکو لو ں میں سا ئٹس کا کلیئر کر دیا گیا ہے 11سکو لوں میں بجلی کی فر اہمی کے لیے ڈیما نڈ نو ٹس جمع ہو چکے ہیں 296 سکولوں میں حا ضری 90فیصد سے کم ہو نے پر اسا تذہ کی جو اب طلبی کی ساتھ ڈپٹی ڈی ای او ز کی جو اب طلبی کی گئی ہے اجلاس کو بتا یا گیا کہ 8اسا تذہ کو مسلسل غیر حا ضر ی پر ملا ز مت سے بر خا ست 20کو جر ما نہ کیا گیا ہے اجلاس کو بتا یا گیا کہ محکمہ ڈاک کی طر ف سے اکتو بر تا دسمبر 2015 ؁اور جنو ری تا ما رچ2016 ؁ء سہ ما ہیوں کے بچیوں کے و ظا ئف کی 4 کر وڑ 68لاکھ روپے کی رقم ابھی تک تقسیم نہیں کی گئی محکمہ ڈاک کو 15 ستمبر 2016 ؁ء کو منی آرڈر فا رم مہیا کئے گئے 19اکتو بر کو 4کروڑ 68لاکھ کا چیک بھی حو الہ کر دیا گیا محکمہ تعلیم کی طرف سے فی منی آرڈر75روپے فیس بھی ادا کی جا رہی ہے محکمہ ڈا ک کے افسران نے بتا یا کہ 36ہزار طلبا کو منی آرڈر کی تقسیم میں کچھ وقت در کا ر ہے ڈی سی او نے اظہا ر بر ہمی کر تے ہو ئے کہا کہ سر کا ری رقم اکا ؤنٹ میں ہو نے کی وجہ سے جو انٹر سٹ مل رہا ہے وہ کس کے استعمال میں ہے اس با رے میں انکو ا ئری کی جا ئے اور انٹر سٹ کی رقم متعلقہ مد میں سر کا ری خز انہ میں جمع کر ا ئی جا ئے ای ڈی او ایجو کیشن نے بتا یا کہ نئی سہ ما ہی سے وظا ئف کی رقم 200 روپے ما ہا نہ سے بڑ ھا کر 1000 روپے ما ہا نہ کی جا رہی ہے اور طا لبا ت کے خدمت کارڈ تیا ر ہو ں گے جن کے ذ ریعہ انہیں و ظا ئف کی رقم اے ٹی ایم مشین سے ادا کی جا ئے گی اجلاس میں ای ڈی او ایجو کیشن شو کت علی طا ہر ، ای ڈی او فنا نس محمد مظفر خان،ڈی ایم او محمد مبشر الر حمن ، ڈی او بلڈ نگز عمر ان اشر ف ما ن۔ ڈی ڈی او بلڈ نگز محمد اعجا ز ، ڈی ای او سکینڈری محمد جا وید با جو ہ ، ڈی ای او ایلمینڑی سلطان محمود اوردیگر افسران شریک تھے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes