سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللّٰہ انتقال کرگئیں

Published on August 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

ریاض (یواین پی)سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللّٰہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی انتقال کرگئیں۔سعودی عرب کے شاہی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادی کی نماز جنازہ آج جمعہ کو امام ترکی بن عبداللّٰہ جامع مسجد میں بعد نماز عصر ہوگی۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شہزادی عبیر کے لیے رحمت و مغفرت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرنے کے دعا کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes