ٹھٹھہ،متاثرین سیلاب میں ٹینٹ اور راشن تقسیم

Published on August 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ ) کچے کے دیہات جس میں حاجی شہداد خشک، میرحسن خشک، شاہ لطیف فارم، گوٹھ حیات گاؤ میں پانی داخل ہو گیا ضلعی انتظامیہ کو اطلع ملتے ئی دپٹی کمشنر ٹھٹھہ غصنفر علی قادری اور پاک آرمی جوان بروقت اپنی ٹیموں کے ساتھ پہنچ گئیں متاثر عوام کو شفٹ کرنے کا عمل شروع کردیا ضلع انتظامیہ نے دریائے سندہ کے کچے کے تمام دیہات کو خالی کرنے کی وارنینگ پہلے سے ئی دے رکھی تہی ڈی سی ٹھٹھہ نے متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرکے ٹینٹ اور راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题