پاکستان نے امریکا اور چین کو قریب لانے کی کوشش کی،مشاہد حسین سید

Published on August 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ریلیف اوربحالی کے کاموں میں بھرپور حصہ لیں گے۔اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا چین سے پاکستان کے لئے امداد کی پہلی کھیپ کل روانہ ہوگی، فوری طورپر25000 ٹینٹ اور دیگر امدادی سامان دیا جائے گا، پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو 300امریکی ڈالر اور چین کی ایسوسی ایشنز کی جانب سے 1500 ملین روپے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں دئیے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme