گائے گی دنیا گیت میرے ملکہ ترنم کی بیٹی ظل ہماء انتقال کرگئیں

Published on May 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 2,873)      No Comments

Huma
لاہور(یواین پی) ماضی کی نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہان کی بیٹی ظل ہماءعلالت کے بعد مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئیں ۔ مرحومہ گزشتہ ایک سال سے گردوں اور شوگر کے عارضہ میں مبتلاءتھیں اور تین چار روز قبل طبیعت زیادہ بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر ڈال دی گئیں لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں ۔ ظل ہماءنے سوگواران میں تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes