پاکستانی فیشن انڈسٹری دینا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے:نائلہ چوہدری

Published on August 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 829)      No Comments

پاکستانی فیشن انڈسٹری دینا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے:نائلہ چوہدری
ہماری ماڈلزدنیا کی بہترین مادلز میں سے ہیں اس وقت پاکستان کی فیشن انڈسٹری عالمی دنیا میں اپنا ایک مقام بنا چکی ہے
لاہور(یو این پی)پاکستانی فیشن انڈسٹری دینا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے ان خیالات کااظہارشیخو پورہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل ادا کارہ نائلہ چوہدری نے اپنی خصوصی گفتگو کے دوران کیا انہو ں نے یونی ویژن نیوز سے مزید کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہماری ماڈلزدنیا کی بہترین مادلز میں سے ہیں اس وقت پاکستان کی فیشن انڈسٹری عالمی دنیا میں اپنا ایک مقام بنا چکی ہے فیشن انڈسٹر ی میں پاکستان ماڈلز کو قدر کی نگاہ سے سے دیکھا جاتا ہے اور ان کی پرفارمنس کو بھی سراہا جاتا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题