دوست گروپ، سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز اکھٹے کرکے سامان پہنچادیا

Published on September 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

بورے والا (یواین پی) بورے والا کے دوست گروپ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فنڈز اکھٹے کرکے سامان متاثرین سیلاب کو پہنچادیا تفصیلات کے بورے والا میں دوست گروپ کے ارکان محمد جاوید۔اورنگزیب،محمد آصف،محمد اسلم،محمدوسیم،محمد شاہد وقار،اور مرزا سجاد انور نے گروپ سے اور مخیر حضرات سے فنڈز اکھٹے کرکے سیلاب متاثرین کیلئے اشیاء ضروریہ جمع کرکے ڈی جی خان راجن پور پہنچے وہاں پر ریسکیو ڈویڑنل آفیسر محمد حسنین دیگر عملہ عبدالستار رؤف احمد۔اور محمد عمران اور دیگر نے سیلاب سے متاثرہ اضروت مند فراد کے لیے اشیاء پہنچانے کے لئے رہنمائی کی مرزا سجاد انور نے گروپ ارکان مخیر حضرات اور ریسکیو عملے کا شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog