تحریک انصاف کے دو اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا

Published on September 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

پشاور (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے دو اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا اور صوبائی وزیرخزانہ نے تصدیق کردی۔خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی کہ اراکین صوبائی محمد فہیم اور سلطان خان پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر سیاست دان اپنے مستقبل اور پسند کے مطابق کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes