اوکاڑہ، مویشی چور گینگ گرفتار، آتشیں اسلحہ کلاشنکوف ،تین عدد موٹرسائیکل برآمد

Published on September 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)طیب حفیظ چیمہ آرپی اوساہیوال محمد فرقان بلال ڈی پی او اوکاڑہ محمد خالد تبسم ایس پی انوسٹی گیشن اوکاڑہ کے احکامات کی روشنی میں امجد جاوید ڈی ایس پی بصیرپور کہ زیر نگرانی تھانہ چورستہ میاں خاں کی بڑی کاروائی:۔منظر الحق شاہجہان انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ چورستہ میاں خاں معہ بشیر احمد ایس آئی انچارج انوسٹی گیشن محمد فاروق اے ایس آئی .حیدر علی اے ایس آئی ۔ شیر محمد اے ایس آئی معہ ملازمان مویشی چور گینگ ٹریس کر کے ملزمان 1- اجمل عرف کالی ولد محمد رفیق قوم شیخ سکنہ فخر ٹاؤن 2- علی رضا ولد یونس قوم مسلم شیخ سکنہ فخر ٹاؤن 3- آصف ولد فیض قوم آرائیں سکنہ اقبال پورہ کو آتشیں اسلحہ کلاشنکوف سمیت گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات ترمیمی آرڈیننس درج رجسٹر کر کے ملزمان سے دو راس گائے فریزن مالیت 700000روپے دو راس بھینس مالیت ،800000 روپے دو راس کٹے مالیت 250000روپے تین عدد موٹرسائیکل برآمد کئے ملزمان نے ذیل مقدمات کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes