کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.0ریکارڈ

Published on June 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 583)      No Comments


کوئٹہ(یو این پی) کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کی شدت 4.0ریکارڈ کیا گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز نوکنڈی بلوچستان تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes