سٹی ٹریفک پولیس کاکم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن

Published on May 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

3
اسلام آباد۔۔۔سٹی ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران10روزمیں14200 گاڑیوں اور موٹر سائیکلزکے خلاف کارروائی کی۔چیف ٹریفک آفیسرلاہورسہیل چوہدری نے کہا ہے کہ کریک ڈاؤن کے نتیجہ میں سڑکوں پر کمسن ڈرائیورز میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور حادثات کی شرح بھی کم ہوئی ہے۔ سہیل چوہدری کی ہدایت پر شہربھر میں جاری کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن میں10روزمیں14200گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے خلاف کارروائی کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy