عمران خان این آراو مانگ رہا ہے:مریم نواز

Published on October 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان رات کو ایوان صدرمیں خفیہ ملاقاتیں کر کے این آر او مانگتے ہیں، جب این آراونہیں ملتا تودھمکیاں شروع کردیتا ہے۔ اللہ کرے نواز شریف میرے ساتھ لندن سے واپس آئیں، میں اپنی حکومت سے مطمئن نہیں ہوں، ملک کو خارجی محاذ سے نہیں عدم استحکام سے خطرہ ہے، عمران خان کو پاکستان کی سیاست سے نکال دیں پاکستان دن رات ترقی کرے گا، جلد لندن جارہی ہوں، تین سال سے نواز شریف، بھائیوں سے ملاقات نہیں ہوسکی، نواز شریف کی واپسی کا راستہ ہموار ہوگیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme