پتوکی کے رہائشی مغوی فیصل بشیر کی بازیابی کے لیے علاقہ مکینوں کی احتجاجی ریلی

Published on October 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

پتوکی ( یو این پی ) گزشتہ دنوں فصیل بشیر بلوچستان سے کوئلہ خریدنے گیا ہوا تھا جسے کالعدم تنظیم نے اغوا کر لیا تھا جس کے آبائی علاقہ رسول پور کرانی والا کے مکینوں نے مغوی فیصل کے حق میں ریلی نکالی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ بیگناہ فیصل کو بازیاب کروایا جائے وہ ایک عام شہری ہے اس کا کسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ،مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ فیصل علاقہ کے غریب لوگوں کے بے لوث کام آنے والا خداترس انسان ہے جسے غلط فہمی کی بنیاد پر کالعدم تنظیم نے بلوچستان سے اغواء کیا ہے اہل علاقہ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف ، آرمی چیف سمیت دیگر حکومتی ارکان سے اسکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题