نیٹکو انتظامیہ نے دس دن کے اندر چارٹر آف ڈیمانڈ منظور نہ کیا یا تو پیہہ جام ہڑتال کریں گے ملک عبادت خان

Published on October 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 143)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی ) آل پاکستان پیپلز ورکرز یونین نیٹکو سی بی اے کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت بابو محمد ادریس چیئرمین یونین کی سرپرستی میں منعقد ہوا ہے اجلاس سے سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل ملک عبادت خان نے خطاب کیا کہ ہم نے قانون کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ انتظامیہ نیٹکو کو ارسال کیا اس پرمعیاد دس دن کے اندر اگر منظور نہ کیا تو ہم پہیہ جام ہڑتال کریں گے اور قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے اس وقت ورکرز بہت تنگ ہو چکے ہیں اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ فلفور چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کریں بصورت دیگر تمام صورت حال کی ذمہ دار نیٹکو انتظامیہ ہوگی ہم نے ہڑتال کا نوٹس مورخہ 2022_10_12 دیا ہے.

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme