ضمنی انتخابات کے نتائج کے بارے میں فی الحال بات نہیں کروں گی،مریم نواز

Published on October 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

لندن (یواین پی) مریم نواز کی ضمنی الیکشن میں حکومت کی شکست پر تبصرہ کرنے سے معذرت۔ جیو نیوز کے مطابق پیر کے روز لندن میں موجود مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے اتوار کے ضمنی الیکشن میں حکومتی اتحاد کی شکست پر جب صحافیوں کی جانب سے سوال کیے گئے، تو انہوں نے کوئی تبصرہ کرنے سے معذرت کر لی۔ نواز شریف کی صاحبزادی نے صحافیوں کے سوالات پر کہا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بارے میں فی الحال بات نہیں کروں گی، الیکشن کے بارے میں آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题