اوکاڑہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت ککا چیک دیا جو بنک سے جعلی ثابت ہوا

Published on October 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)اوکاڑہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت ککا چیک دیا جو بنک سے جعلی ثابت ہوا۔دوسرے واقعہ میں صدیق نگر اوکاڑہ کے رہائشی سید گوہر نجف ولدجبار علی شاہ کو محمد کاشف ولد محمد خلیل نے 4 لاکھ 75 ہزار روپے مالیت کا چیک دیا جو بنک سے جعلی ثابت ہوا۔تیسرے واقعہ میں گول چوک اوکاڑہ کے رہائشی سہیل انور ولد محمد انور کو محمد رمضان ولد شیخ فاروق نے 3 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو بنک سے جعلی ثابت ہوا۔چوتھے واقعہ میں نواحی قصبہ حویلی لکھا کی رہائشی ساجدہ اشرف بیوہ اشرف کو علی فضان ولد محمد اشرف نے 2 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا چیک دیا جو بنک سے جعلی ثابت ہوا۔پانچویں واقعہ میں نواحی قصبہ دیپالپور کے رہائشی راؤ محمد سرور ولد راؤ ہوشیار کو ناصر علی ولد محمد یونس نے 80 ہزار روپے مالیت کا چیک دیا جوبنک سے جعلی ثابت ہوا۔چھٹے واقعہ میں نواحی قصبہ بصیرپور کے رہائشی ملک محمد آصف ولد محمد سعید کو محمد عنصر ولد محمد بشیر نے 5 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو بنک سے جعلی ثابت ہوا۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog