چوپائی مال میں مختلف بیماریوں کے بچاو کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں،منیر احمد جعفرانی

Published on October 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک اینیمل ھسبنڈری ٹھٹھہ منیر احمد جعفرانی نے اپنی آفیس میں صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ حالیا بارش کے بعد ٹھٹھہ کے چاروں تعلقوں کے مختلف گاوٴں میں چوپائی مال میں مختلف بیماریوں کے بچاو کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں اب تک چھوٹے اور بڑی جانوروں پیٹ جگر اور کیڑوں کے مجموعی طور پر تین لاکھ 97 ھزار اور لاکہوں کی تعداد میں مختلف بیماریوں کے ٹیکے لگائی جا چکے ہیں ڈاکٹر منیر جعفرانی نے مزید کہا کہ جانورون کا مفت علاج دوائیں اور ٹیکے کوہستان گاوں منگر خان پلیجو حسن پلیجو براد آباد اسحاق کوھ الھبخش برفت قادر بخش شربت خان مری یعقوب سمون پیر سکندر شاھ سمیت دیگر مختلف گاوٴں میں علاج و دوائیان دی گئ ہیں جبکہ ہم نے مختلف ٹیمیں بنائی ہے جو کہ جانوروں کے علاج میں مصروف عمل ہیں.

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题