اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر زاہد حسین کی65 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Published on November 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

لاہور(یواین پی) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر زاہد حسین کی65 ویں برسی آج14 نومبر کو منائی جارہی ہے وہ 1895میں پید اہوئے تھے 1945سے1947 تک وہ سلطنت آصفیہ (حیدر آباد دکن) میں وزیر خزانہ کے عہدے پر خدمات انجام دیں وہ یکم جولائی کو اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر مقرر ہوئے اس کے بعد وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے زاہد حسین14 نومبر1957 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes