پاکستان سمیت دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن”آج“ منایا جارہا ہے

Published on November 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن آج 19 نومبربروز ہفتہ کو منایا جارہا ہے اس دن کو منانے کا مقصد معاشرہ اور خاندان میں فرد کی حیثیت کو اجاگر کرنا اس کے حقو ق اور مسائل کے حل کیلئے کوششیں کرنا ہے اس سلسلہ میں بیداری کیلئے مختلف سماجی تنظیموں کے زیراہتمام پشاورسمیت ملک بھرمیں تقریبات منعقد ہوں گی اور مقررین ملک کی ترقی کیلئے مرد حضرات کی خدمات کو اجاگر کریں گے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy