اسلام آباد22 دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا

Published on December 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

کراچی(یواین پی)22دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا 22دسمبر کو رات کا دورانیہ 14گھنٹوں اور دن کا دورانیہ10گھنٹوں پر مشتمل ہوگا 22دسمبر کو سردی کی بھی شدید لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے مارچ 2023میں رات اور دن کا دورانیہ برابر ہوجائیگا جبکہ 22مارچ سے دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجائینگی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes