ہمیں با صلاحیت فنکاروں اور تکنیک کاروں کو مواقع دینا ہو نگے میگھا

Published on December 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

فحاشی پھیلانے والے لوگوں کو شوبز انڈسٹری سے نکال کر محنتی اور مخلص افراد کو سامنے لانا ہوگا
لاہور(یو این پی) ہمیں با صلاحیت فنکاروں اور تکنیک کاروں کو مواقع دینا ہو گے تب ہماری شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونگی ان خیالات کا اظہار سٹیج قتالہ ،بھنگڑا کوئین وسوشل ورکرز میگھا نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہ کہانی باز اور فحاشی پھیلانے والے لوگوں کو شوبز انڈسٹری سے نکال کر محنت اور لگن سے کام کرنے والے لوگوں کو سامنے لانے کی اشد ضرورت ہے اس کچھ لوگ شہرت اور پیسہ کمانے کے چکر وہ سب کچھ کر رہے ہیں جس سے معاشرے میں سدھا ر آنے کی بجائے نقصان ہو رہا ہے یہ لوگ کبھی نہیں سوچتے کہ ہم وہ لوگ ہیں جو معاشرہ بنا رہے ہیں دیکھنے والے لوگ ہمیں رول ماڈل سمجھتے ہیں ہم جو کرتے ہیں معاشرے میں لوگ ویسا ہی کرنے کی کوشش کرتے ہیںاس لیے ہمیں چاہیے ایسا کام کریں جس سے معاشرے میں سدھار آئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes