ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا دو ٹوک جواب ایبسولیوٹلی ناٹ

Published on April 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آج ہونے والی قومی اسمبلی کی کارروائی پر کہا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دیدیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes