اوکاڑہ ، دوران ڈکیتی پولیس مقابلہ کراس فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

Published on December 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

اوکاڑہ( یواین پی/شیخ ندیم شیراز )تھانہ چوجک کی حدود نواحی گاؤں بامہ بالا میں ڈاکو ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس سے سامنا ہو گیا پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی کر اس فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی ہو گیا جسے پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے فرار ڈاکووں کی گرفتاری کے لیےعلاقہ کی ناکہ بندی کر دی ہے گرفتار ڈاکو کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہےپولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو جلد از جلد گرفتار کر لیں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme