ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) کیٹی بندر. قریب کھلے سمندر. میں پکڑی گئی. قیمتی نایاب سوہا مچھلی کراچی فشریز میں 50کروڑ روپے میں نیلام تین لانچوں میں لائی گئی 600سے زائد سوہا مچھلی میں ایک لانچ کے ماہی گیروں کو26کروڑ اور دو لانچوں والوں 12.12کروڑ روپے ماہی گیر خوشی سے نہال. گھروں میں جشن منایا گیا