پشتو زبان کے عظیم فلسفی شاعر غنی خان کے 100 واں یوم پیدائش پر ایک مشاعرہ

Published on May 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,347)      No Comments

10376286_325646694256825_200806693492810790_n
جدہ (زکیر احمد بھٹی )سعودی عرب. عوامی نیشنل پارٹی جدہ کے زیر اہتمام عظیم پشتو زبان کے عظیم فلسفی شاعر غنی خان کے 100 واں یوم پیدائش پر ایک مشاعرہ منعقد ہوا جس میں دور دراز سے شعراء حضرات نے شرکت کی. مشاعرہ کے صدارت مجلس عاملہ کے چیرمین سربلند خان تهے. نظامات کے فرائض سیلاب مجهاد نے سر انجام دیتے هوئے . سب سے پہلے اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا. جس کی سعادت رستم غمگین نے حاصل کیا . مشاعری کے مہمان خصوصی ابها سے آئے ہوئے شاعر مستان افریدے تهے. فخرے عالم نے غنی خان کو ذبردست خراج تحسین پیش کیا. انہوں نے کہا کہ غنی خان کے کئی پہلو تهے وہ ایک شاعر. مجسمہ ساز.اور ادیب تهے پختون قوم پر بہت زیادہ احسانات ہیں. اور انہوں نے باچا خان بابا کے تینوں بیٹوں کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ تینوں اپنے کردار میں یونیورسٹیاں تهے. انہوں نے غنی خان بابا کی اشعار پڑھے . اور سامعین سے خوب داد حاصل کی. اور مجاهد سیلاب نے وقت فا وقت شاعر کو دعوت دیتے ہوئے. اپنے لکھی هوئے کتاب سے انتخاب شعر کے ساتھ بلاتے اور داد تحسین حاصل کرتے تھے. مشاعرہ صبح فجر تک جاری رہا. اور تمام شعراء نے کالم سنائے. اس پروگرام کو کوریج کے لئے پشتو چینل ون کے اینکر جہانگیر خصوصی طور پر آئے ہوئے. تھے. مشاعرہ میں جن شعراء نے اپنے کالم سنایا ان میں . بےوس افریدی. فرهاد مظلوم. رازی مند راز .نقیب یوسفزئی. ولایت خان همدرد. جاوید حایت سواتی.فضل خان دیشانی.بابو رحمان دیشانی. رائیس مجروح طارق بے نوا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes