لاہور( زکیر احمد بهٹی بیورو چیف )نامور فوک گلوکار یاسین ماہی نے اپنے نئے البم کی آڈیوز مکمل کر لی جس کی ویڈیو شوٹنگ جاری ہے یاسین ماهی نےیواین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا آنے والا نیا البم ویکھ کے فوٹو میری ہن روندی اے شائقینِ موسیقی کو پسند آئے گا میری نئی البم میں شاعری پر خصوصی توجہ دی ہے اور اچھے کلام کو ریکارڈ کیا تاکہ اپنے چاہنے والوں کو ایک بار پھر سے نئے نئے گیت پیش کر سکوں ان گیتوں کی شاعری پاکستان کے مشہور شاعر ایم رانا جہانگیر نے کی ہے اس کی موسیقی ترتیب دی ہے موسیقار خاور عباس نے جبکہ میرے نئے البم کو آر جے گولڈ کمپنی بہت جلد ریلیز کرے گی