معروف شاعرباﺅاصغر علی کی سالگرہ پر شوبز شخصیات کی ڈھیروں مبارک بادیں

Published on January 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوںجنہوں نے میری خوشیوں کو دوبالا کیا باﺅ اصغر علی
لاہور(یو این پی)معروف شاعرباﺅاصغر علی کی سالگرہ پر شوبز شخصیات کی ڈھیروں مبارک بادیںتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف رائٹر، پروڈیوسرو7رنگ پروڈکشن کے روح رواں باﺅ اصغر علی کی سالگرہ کے موقع پرشوبز شخصیات میگھا ،رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم ،علی چوہدری ،فرح خان ، بندیا جٹ،اجمل ساجد،مشتاق چھینہ ،زاکر شیخ ،صفیہ ملک ،انمول جی ،بابر علی،شکفتہ تاج،گوہو ایوب،سید انور،ابی خان ،جواد شاہ ،محبوب اختر،ممتاج علی،عارف لونے والا،سلمان، جاویدشانی گمن،آرزو شاہین،رضوان علی وتہ خیلوی،واست علی نیمی،شان علی عوان،علی عثمان،نزر حسین عوان،ساحل ریحان،خلیل ساجن،لکی سنگر،منظور حسین بادی، عارف خان بابر ودیگرفنکاروں،گلوکاروں ،شاعروں نے باﺅ اصغرعلی کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد یں اور دعائیںدیںخوشی کے اس موقع پرباﺅ اصغر علی کا کہنا ہے کہ دو ہزار سے ذیادہ ویڈیو پیغام وصول ہوے جس میں دوست حباب نے سالگرہ کی مبارکباد اور بہت سی دعائیں دیںاور میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوںجنہوں نے میری خوشیوں کو دوبالا کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy