ٹھٹھہ میں پیپلز پارٹی کے درجنوں کارکن نے مہنگایی بے روزگاری اور منشیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Published on January 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چند) میں پیپلز پارٹی کے درجنوں کارکن نے مہنگایی بے روزگاری اور منشیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ٹھٹہ کے مقامی رہنما وڈیرو رسول بخش جاکھرو، حاجی حسن جاکھرو، حنیف سومرو کی قیادت میں مکلی پریس کلب پر مظاہرہ کیا اور مہنگائی بے روزگاری، منشیات کے خلاف شدید نعرے بازی کرکے کھا کے ٹھٹہ مین بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگار سے عوام پریشان ہے آٹا 130روپے فروخت ہورہا. عوام سستے معیاری آٹا سے محروم ہیں، سیلاب سے عوام پہلے ہی تباہ حالی کا شکار پیں. اب مہنگائی اور مہنگے آٹے نے عوام کو مزید پریشان کردیا ہے، اس کے علاو یھان پے منشیات کا بڑا آزار ھے، نوجوان اپنی زندگیان برباد کر رھی ھے، پولیس منشیات فروشون کے خلاف کاروائی کرنے کیلئے تیار نھین، انھون نےچیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پنجاب کی طرح سندھ میں عوام کو ستے آٹے کی فراہمی سمیت مہنگائی پر کنٹرول کرکے منشیات فروشون کے خلاف کاروائی کرنی کا مطالبا کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes